News Update - 13th July 2013


Mulk k Mukhtalif Shehron Me Bijli Ki Loadshedding k Khilaf Ehtijaj

Ephedrine case: Gilani's wife‚ sons filed details of accounts

Pakistan V West Indies First ODI Tomarrow

کوئٹہ میں ایف سی کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اورچھینی گئی گاڑیاں برآمد کرلی گئیں،ایف سی ذرائع

راولپنڈی: ٹیکسلا میں خان پور روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک ایک زخمی۔ پولیس ذرائع

کشمور:سنی تحریک کی جانب سے رمضان کا احترام نہ کرنے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا، مظاہرہ، قومی شاہراہ بلاک

‪#‎Kashmir‬ Martyrs’ Day observe today

People facing power outage during ‪#‎Sehri‬

‪#‎Police‬ arrest 6 suspects during search operation in ‪#‎Karachi‬

ایسا لگتا ہے پاکستان کے لوگ کمپلیکس کا شکار ہو چکے ہیں۔ ساری دنیا میرا کی انگلش کا مزاق اڑاتی ہے مگر پھر بھی وہ ہر وفعہ غلط انگلش بول کر اپنا مزاق اڑواتی ہیں۔ میرا ایک دفعہ پھر لائیو ٹی وی شو میں افطاری کو دوران انگلش بولنے میں ناکام ہوگئی