#Video: #Promo: #RaheNaiki #AmaanRamazan with @AamirLiaquat #GeoNews
امان رمضان نشریات میں جھلسی ہوئی افشین کو دولہامل گیا،
شادی کا انعقاد اسی امان رمضان نشریات میں ہوگا،وہ خود نکاح پڑھائیں گے اور شادی کاتمام خرچہ بھی اٹھائیں گے
دردمندبزرگ کا کھاناپکاتے ہوئے جھلس جانے والی افشین ادریس کواپنی بہوبنانے کااعلان


خدمت خلق پر مبنی پروگرام راہِ نیکی کے دوران حاضرین میں موجودایک کرکے حاضرین میں مسرت کی لہر دوڑادی اورلڑکی کی والدہ پر شادی مرگ کی کیفیت طاری کردی،اس موقع پر ڈاکٹر عامرلیاقت نے یہ اعلان بھی کیا کہ دونوں گھرانوں کی باہمی مشاورت کے بعد شادی کا انعقاد اسی امان رمضان نشریات میں ہوگا،وہ خود نکاح پڑھائیں گے اور شادی کاتمام خرچہ بھی اٹھائیں گے ،اسی اثناءمیں دبئی میں موجود ایک نیک دل شخص نے متاثرہ لڑکی کی پلاسٹک سرجری کے تمام اخراجات اداکرنے کااعلان کرکے اُن کی خوشی دوبالا کردی جبکہ دل کے سوراخ میں مبتلا معصوم ذیشان کے علاج معالجے کے لےے بھی ایک دردمندشہری نے پانچ لاکھ روپے عطیہ دینے کااعلان کیا۔
http://www.dailymotion.com/video/x11vs5p_rah-e-naiki-amaan-ramzan-promo-14-7-2013_tech


جیو کی منفرد اور دنیا کی سب سے طویل براہ راست میراتھون نشریات امان رمضان کے بارے میں ہر لمحہ باخبر رہنے کے لیے:
فالو کیجیے: facebook.com/AmaanRamazanOfficial
براہ راست نشریات دیکھیے: AmaanRamazan.geo.tv/live
تمام پروگراموں کی ریکارڈنگ دیکھیے: dailymotion.com/AmaanRamzanOfficial
www.aamirliaquat.com, Twitter: @AamirLiaquat