امریکی ایوان نمائندگان نے بھی متفقہ طور پر پاکستان کے لئے کیری لوگر بل کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بل پر ووٹنگ نہیں ہوئی اور کسی رکن نے کیری لوگر بل کی مخالفت نہیں کی‘ کیری لوگر بل کے ت*ت پاکستان کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر غیر فوجی امداد ملے گی‘