لاہور (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان م*مد یوسف کے تین بھائیوں نے اہلخانہ سمیت اسلام قبول کیا۔ انہوں نے دو ہفتہ قبل لاہور میں اسلام قبول کیا۔ کرکٹر م*مد یوسف نے 2005ءمیں اسلام قبول کیا تھا۔ م*مد یوسف کے تینوں بھائیوں کے نئے اسلامی نام م*مد ارشاد‘ م*مد اجمل اور م*مد جمیل رکھ دئیے گئے ہیں۔ م*مد یوسف اور ان کے مدا*وں میں اس خبر سے خوشی کی لہر دوڑ گئی۔