Results 1 to 2 of 2

Thread: جلسے کے دوران لفٹر سے نہ گرتا تو آج زندہ نہ ہ&

  1. جلسے کے دوران لفٹر سے نہ گرتا تو آج زندہ نہ ہ&



    لاہور(دنیا نیوز)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے دہشت گرد لاہور جلسے کے اگلے دن انہیں نشانہ بنانا چاہتے تھے،لفٹر سے گرنے کی وجہ سے ان کی جان بچ گئی۔عمران خان نے ایک برطانوی اخبار میں مضمون لکھا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر تھے،یہ بات اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے انہیں بتائی کہ جلسے کے اگلے دن دہشت گرد انہیں اپنی گولی کا نشانہ بنا سکتے تھے۔لفٹر سے گرنے اور ہسپتال میں رہنے سے ان کی زندگی بچ گئی۔عمران خان لکھتے ہیں کہ انتخابات سے پہلے ان کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا۔انہوں نے کہا پاکستان میں شدت پسندوں کے پچیس گروپ ہیں جو خود کو طالبان کہتے ہیں،ان شدت پسندوں کو ان کے سیاسی مخالفین اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔


    Mubasshar


  2. Hahahhaa.. Syasi Byanat of Imran Khan.. Khan Shahib Bs kar Diyo....

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 9th September 2013, 11:00 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 9th September 2013, 07:20 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 14th March 2013, 10:07 PM
  4. گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 13th December 2012, 02:16 PM
  5. جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
    By Realpaki in forum Political Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 27th April 2012, 06:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •