Results 1 to 2 of 2

Thread: امان رمضان نشریات نے مقبولیت کا ایک اورسن«

  1. #1

    امان رمضان نشریات نے مقبولیت کا ایک اورسن«



    امان رمضان نشریات نے مقبولیت کا ایک اورسنگ میل عبورکرلیا
    کراچی (اسٹاف رپورٹر) دنیا بھر میں بسنے والے کروڑوں ناظرین میں بے پناہ مقبولیت کے حامل ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کے دلوں کو چھولینے والے اندازِ میزبانی اور متاثرکن طرزگفتگواورمعاشرے کے دکھی طبقے کی بھرپوردادرسی کی بدولت جیوکی امان رمضاننشریات کی ناظرین میں غیرمعمولی مقبولیت اور زبردست پذیرائی کاسلسلہ بدستور جاری ہے جس کاایک نمایاں ثبوت تو نصف ماہ رمضان گزرنے کے باوجود نشریات کاحصہ بننے کے لیے ٹیلی فون کالز کا تانتااورداخلہ پاسزکے حصول کے لیے لوگوں کی طویل قطاریں ہیں مگرایک اور ٹھوس شہادت رمضان کے پہلے عشرے کے اختتام پریکم رمضان سے ۰۱رمضان تک حاصل ہونے والے مجموعی ریٹنگ پوائنٹس ہیں جس کے مطابق جیو نے تمام ٹی وی چینلز کومات دیتے ہوئے 1974GRPS حاصل کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑڈالاجبکہ دیگر چینلز اس ریٹنگ کا نصف بھی حاصل نہ کرسکے۔واضح رہے کہ نشریات کے دوسرے ہی روز اپنے تمام مد مقابل ٹی وی چینلز کومات دیتے ہوئے چھ سالہ تاریخ میں ریکارڈ ریٹنگ حاصل کرنے والی اس نشریات نے آٹھویں روز محض 24گھنٹوں کے دوران 212GRPSحاصل کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑا تھاجو کہ غیرمعمولی ریٹنگ کاایک نیااور منفرد سنگ میل ہے ۔
    http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=114287
    دنیا کی سب سے بڑی براہ راست نشریات امان رمضان سے ہر لمحہ باخبر رہنے کے لیے فالو کیجیے
    facebook.com/AmaanRamazanOfficial



















  2. I like this program very much

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 5th August 2013, 10:39 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 28th July 2013, 02:10 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 28th July 2013, 02:02 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 28th July 2013, 04:22 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 22nd July 2013, 05:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •