استنبول(نیٹ نیوز) ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان اس امکان کا جائزہ لے رہے ہیں کہ غزہ کا اسرائیلی م*اصرہ توڑنے کے لئے وہ خود امدادی قافلے میں شامل ہو کر غزہ جائیں ۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو نے لبنانی اخبار المستقبل کے *والے سے بتایا ترک وزیر اعظم نے اس خیال کا اظہار اپنے بعض بااعتماد ساتھیوں سے گفتگو میں کیا بلکہ انہوں نے امریکہ کو بھی اپنے ارادے سے آگاہ کر دیا ہے ۔ رجب طیب اردگان نے ترک ب*ریہ سے کہا ہے وہ اگلے امدادی قافلے کے ساتھ جائیں تاہم امریکہ نے ترک وزیر اعظم سے کہا ہے علاقے میں کشیدگی کے باعث وہ اپنے پروگرام پر فوری عملدرآمد نہ کریں۔




[sm1:37uxvywp][/sm1:37uxvywp]