#Video: Pakistan Aaj Raat with Dr @AamirLiaquat Husain 5th November 2013
معاشرے میں بڑھتی ہوئی نظریاتی تقیم ۔۔ خطرے کی گھنٹی؟
پاکستان آج رات، سی این بی سی پاکستان
میزبان شہزاد..... مہمان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین


ہردلعزیز ٹی وی میزبان اور معروف مذہبی ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے سی این بی سی کے پروگرام پاکستان آج رات میں معاشرے میں بڑھتی ہوئی نظریاتی تقسیم۔۔ خطرے کی گھنٹی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نظریاتی تقسیم صحت مند معاشرے کی علامت ہے، بس قوت برداشت کی ضرورت ہے۔ اختلاف رائے سب کا حق ہے۔ دلیل سے قائل کرنا چاہیے، گالم گلوچ پر اتر آنا غیر مہذبانہ طرز عمل ہے۔ ایسے معاشرے


تہذیب سے عاری ہیں۔ ہمیں ہمیشہ اعلیٖ اخلاق کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ صبر و تحمل اور دلسیل سے گفتگو کرنی چاہیے۔ شہادت کی قبولیت کا اختیار صرف پروردگار عالم کا ہے۔
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے
http://www.jahaztv.com/2013/11/05/pakistan-aaj-raat-5th-november-2013/
for more updates, please visit the official website of Dr Aamir Liaquat Husainwww.aamirliaquat.com
Follow on Twitter: @AamirLiaquat