#TheNews: Why Govt should Talk to Taliban even if they don't accept constitution of Pakistan, Explains @AamirLiaquat
سوال کہ طالبان پاکستان کے آئین کو نہیں مانتے کیا پھر بھی مذاکرات ہونے چاہییں ؟ پر عامر لیاقت کا اسلامی تاریخ سے جواب


عامر لیاقت نے صلح حدبیہ کا ذکر کرتا ہوا کہا کہ جب سب شرائط لکھ لی گئی اور آخر میں اس پر دستخط کرنے کا وقت آیا تو اس پر لکھا گیا یہ معاہدہ محمّد رسول الله (صلی الله علیہ وسلم ) نے کیا ہے اہل مدینہ کی طرف سے - تو اس پر کفار نے کہا کہ ہم تو آپ کو رسول الله ہی نہیں مانتے یہی تو جھگڑا ہے یعنی وہی بات جو طالبان کہتے ہیں کہ ہم آئین نہیں مانتے -


اس پر نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے صرف اس لیے کہ معاہدہ ہو جائے حضرت علی رضی الله اور حضرت عمر رضی الله دونوں کو کہا کہ جہاں رسول الله لکھا ہے اسے مٹا دیا جائے - لیکن دونوں نے نہیں کاٹا - اس پر نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے خود آگے بڑھ کر جہاں رسول الله لکھا تھا کاٹ دیا تا کہ معاہدہ ہو جائے - کیوں کہ آنے والے وقتوں میں آپ فتح مکہ دیکھ رہے تھے -


اس لیے میں کہتا ہوں اگر طالبان پاکستان کا آئین نہیں بھی مانتے تب بھی ان سے مزاکرات کریں - اگر معاہدہ نہ ہوا تب بھی ہمارے سامنے فتح مکہ کی مثال ہے - عامر لیاقت
http://tinyurl.com/nws6fj9
for more updates, please visit the official website of Dr Aamir Liaquat Husainwww.aamirliaquat.com
Follow on Twitter: @AamirLiaquat