لاہور میں ٹریفک وارڈن نے خاتون ٹیچر کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے مال روڈ بند کر دی، سی ٹی او نے وارڈن کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا۔