پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلافاروقی نے کہاہے کہ سانحہ راولپنڈی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف خودپنجابی طالبان ہیں.