کولمبیا : لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا میں دریائے میڈلین کا بہتا پانی اچانک سرخ ہونے سے لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا۔

*کام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دریا میں سیاہی ڈالنے یا دریا کے کنارے واقع فیکٹریوں سے نکلنے والے کیمیکلز کے باعث دریا کا پانی سرخ ہوا۔ اس *والے سے مزید ت*قیقات کی جارہی ہیں ۔ماہرین نے سائنسی تجزیہ کرنے کے بعد کہاہے کہ پانی کے استعمال سے انسانی ص*ت کو کوئی خطرہ نہیں ۔

کولمبیا کے شہر میڈلین میں دریا کا پانی اچانک سرخ ہونے کے باعث لوگوں تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔